بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پنجاب بھر میں ہر قسم کے پرندوں کے شکار پر 31 مارچ کے بعد پابندی عائد

datetime 13  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب بھر میں ہر قسم کے پرندوں کے شکار پر 31 مارچ کے بعد پابندی عائد کر دی گئی‘ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری جنگلات تحفظ جنگلی حیات و فشریز کی طرف سے سرگودھا سمیت صوبہ بھر کے تمام اضلاع میں مرغابی‘ تیتر‘ سرخاب سمیت دیگر پرندوں کی افزائش نسل شروع ہونے کے باعث 31 مارچ سے 14 اگست 2015 تک مکمل طو رپر عائد کرنے کا حکم دے دیا ہے‘ اور تمام ضلعی اور ڈویژنل آفیسران تحفظ جنگلی حیات کو سختی سے حکم دیا گیا ہے کہ وہ مختلف جنگلوں اور جھیلوں میں شکار کی پابندی کو یقینی بنائیں‘ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کروائے جائیں۔ تحفظ جنگلی حیات کے ذرائع کے مطابق سائبیرین پرندے کی واپسی بھی موسم کی تبدیلی کے ساتھ شروع ہو گئی ہے۔ اور شکار پر پابندی کو مانیٹر کرنے کے لئے حکومت پنجاب نے مختلف ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں جو پنجاب بھر کے اضلاع میں چھاپے ماریں گی۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…