جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

سرگودھا میں شوہر نے بیوی اور بھانجے کو قتل کرکے خودکشی کرلی

datetime 13  مارچ‬‮  2015 |

سرگودھا (نیوز ڈیسک) گھریلو ناچاقی کی بنا پر شوہر نے اپنی بیوی اور بھانجے کو قتل کرنے کے بعد اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔ا افسوسناک واقعہ سرگودھا کے نواحی قصبے بھابھڑہ میں پیش ایا جہاں 50 سالہ نصر اللہ نے صبح ناشتے کے دوران اپنی 45 سالہ بیوی کوثر بی بی اور گھر پر مہمان بن کر ائے ہوئے 23 سالہ بھانجے شاہد کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نصر اللہ کا اپنی بیوی سے اکثر جھگڑا رہتا تھا اور آج صبح بھی دونوں کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہوا جس کے باعث یہ واقعہ پیش آیا جب کہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…