شاہ محمود قریشی اور اعتزاز احسن میں خفیہ ملاقات کا انکشاف‘ انتخابی دھاندلی پر وائیٹ پیپرپی ٹی آئی کے حوالے کر دیا‘ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے انتخابی دھاندلی پر وائٹ پیپر تحریک انصاف کے حوالے کر دیا‘ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ انتخابی دھاندلی پر وائٹ پیپر پی ٹی آئی کے حوالے کر دیا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دھاندلی پر اعتزاز احسن اور پی ٹی آئی کے موقف میں مطابقت ہے پیپلزپارٹی مفاہمتی سیاست سے چیئرمین سینیٹ کا عہدہ لینے میں تو کامیاب ہو گئی لیکن کیا پی ٹی آئی سیاسی طرح کی مفاہمت حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی نہیں ہے
حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی‘ شاہ محمود اور اعتزاز کی خفیہ ملاقات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































