ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

نائن زیروسے گرفتاردہشت گردوں کیلئے لیے اگلا پلان؟؟؟

datetime 12  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے گزشتہ روز گرفتار کیے جانے والے مجرموں کو انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیلئے جانے کا امکان ہے‘ انسداد دہشت گردی عدالت کے اطراف سیکیورٹی کو سخت کر کے بھاری نفری کو تعینات کر دیا گیا ہے‘ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے گزشتہ روز رینجرز نے کاروائی کرتے ہوئے صحافی ولی بابر‘ اور ڈی ایس پی عارف کے قتل میں ملوث مجرموں سمیت دیگر کو گرفتار کیا تھا‘ گرفتار مجرموں میں فیصل موٹا‘ فرقان شبیر‘ عبید اور نادر خان شامل تھے۔ ذرائع کے مطابق رینجرز کی جانب سے گرفتار مجرموں کو آج عدالت میں پیش کر دیا جائے گا‘ جبکہ گرفتار دوسرے 25 افراد کو ماتحت عدالتوں میں پیش کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…