جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

ناراض لیگی رہنماؤں کا پی ٹی آئی میں شمولیت کے لئے رابطہ

datetime 11  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سیاسی جماعتوں کی وکٹیں گرانے کا سلسلہ جاری ہے،ناراض لیگی رہنماؤں نے بھی پی ٹی آئی میں شمولیت کے لئے غیر مشروط ہری جھنڈی دکھا دی۔ مسلم لیگ نواز کی پنجاب سے مزید وکٹیں گرنے کا امکان ہے،ذرائع کے مطابق ناراض لیگی رہنماؤں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کے لئے جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی سے تحریک انصاف میں شمولیت کے لئے رابطہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بعض سابق ایم این ایز سمیت موجودہ ایم پی اے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیارکر رہے ہیں، لیگی رہنماؤں کا تعلق جنوبی پنجاب سے بتایا جا رہا ہے ۔ مانسہرہ کے حلقہ پی کے 56سے ن لیگ کی ٹکٹ پر منتخب ہونے والے ایم پی اے وجیہ الزمان پارٹی سے ناراضگی کے بعد پی ٹی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں ۔اس حوالے سے تقریب اسلام آباد میں ہوگی جس میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…