منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

یونیورسٹی بس کی ٹکر سے طالبہ جاں بحق ،ساتھی طلبا کا احتجاج،دھرنا

datetime 10  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بہاﺅالدین زکریا یونیورسٹی میں بس کی ٹکر سے 21سالہ طالبہ جاں بحق ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق 21سالہ طالبہ عائشہ منظور اپنا کمپیوٹر سائنس کا آخری پرچہ دینے آرہی تھی کہ راستے میں پیچھے سے آتی بس نے ٹکر مار دی جس کے باعث نوجوان لڑکی موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ بس کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیاہے۔عائشہ منظور یونیورسٹی میں بی ایس کمپیوٹر سائنس کی طالبعلم اور یونیورسٹی پروفیسر کی بیٹی تھی۔یونیورسٹی کے طالبعلم سراپا احتجاج ہیں اور ملزم کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرر ہے ہیں ۔پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر کارروائی کا آغاز کر دیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…