منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان فضائی رابطہ بحال

datetime 9  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان فضائی رابطہ تنازعات کے طے پانے کے بعد بحال ہو گیاہے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 266کراچی سے ڈھاکہ کے لیے روانہ کر دی گئی ہے۔پاکستان نے بنگلہ دیش سے فضائی ربطہ پی آئی اے کے عملے کے ساتھ ناروا سلوک کے باعث معطل کر دیاتھا لیکن اب تنازعات کے حل کے بعد فضائی رابطہ دوبارہ بحال کردیا گیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…