اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سندھ سیکرٹریٹ کے سامنے انکم ٹیکس کی عمارت میں آگ لگ گئی ہے جس سے متعدد افراد عمارت میں پھنس گئے ہیں ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ آج صبح عمارت کی دوسری منزل پر لگی جو تیزی سے پھیل رہی ہے ، آگ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں عمارت کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں جو مسلسل آگ بجھانے کی کوشش کر رہی ہیں ، دوسری جانب ریسکیو کا عملہ عمارت میں پھنسے ہوئے لوگوں کو نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی کوشش میں مصروف ہے۔
کراچی :انکم ٹیکس کی عمارت میں آتشزدگی ، متعدد افراد پھنس گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































