جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

دہشتگردی کے خلاف کامیابیوں پر آرمی چیف جنرل راحیل کیلیے استنبول ایوارڈ کا اعزاز

datetime 9  مارچ‬‮  2015 |

اسلام اباد (نیوز ڈیسک)ارمی چیف جنرل راحیل شریف کی بے مثال قیادت میں پاک فوج دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اور اس کے اعتراف میں ارمی چیف کو استنبول ایوارڈ سے نوازا گیا۔ارمی چیف جنرل راحیل شریف کو یہ ایوارڈ گزشتہ رات ایوان صدرمیں چھٹی اسلامی ممالک تھنک ٹینکس فورم کی تقریب میں دیا گیا۔ استنبول ایوارڈ دہشت گردی کیخلاف پاک فوج کی بے مثال کامیابیوں اور ارمی چیف جنرل راحیل شریف کی قائدانہ صلاحیتوں کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…