لاہور ( نیوزڈیسک ) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے ان کی جماعت سے رابطہ کیا ہے جبکہ ان کی جماعت کی جانب سے کل اجلاس بلایا گیا ہے جس میں مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ کس جماعت کی حمایت کی جائے۔چوہدری شجاعت کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نے ہمیں نظر انداز کیا ہے جبکہ چیئرمین کے انتخاب سے قبل انہوں نے رابطہ کر کے ثابت کر دیا ہے کہ وہ ایک موقع پرست جماعت ہے۔انہو ں نے واضح کیا کہ جیسے ن لیگ ہمیں نظر انداز کرتی رہی ہے ہم بھی ویسے ہی اسے نظرانداز کریں گے۔مسلم لیگ ق کے سربراہ کا کہنا تھا کہ سینیٹ میں پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری ہے تاہم مسلم لیگ ق کے 4 ووٹ فیصلہ کن ثابت ہوں گے۔
چیئرمین سینیٹ انتخاب ، ن لیگ کو نظر انداز کریں گے : چوہدری شجاعت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































