تحریک انصاف نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور نامور کرکٹر شاہد آفریدی کے مابین ملاقات کے دوران سینٹ الیکشن کے حوالے سے پیسوں کی پیشکش کے حوالے سے زیر گردش خبروں کی تردید کی ہے۔ مرکزی میڈیا سیل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شاہد آفریدی نے سینیٹ کے ٹکٹ کے حصول کی خاطر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو شوکت خانم ہسپتال کیلئے پندرہ کروڑ روپے عطیہ کرنے کی پیشکش نہیں کی۔ اس حوالے سے زیر گرد تمام خبریں اور اطلاعات بالکل غیر حقیقی اور بے بنیاد ہیں
پندرہ کروڑ کی پیشکش کرنیوالا شاہد آفریدی نہیں، تحریک انصاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اختتام کا آغاز
-
ایران، اسرائیل امریکا جنگ،بابا وانگا کی خطرناک پیشگوئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم خبر آگئی
-
عالمی سطح پر تیل کی بڑھتی قیمتیں، حکومت پاکستان کا بڑا فیصلہ!
-
دو چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈر کی موت پر اظہار افسوس کرنے پر سابق گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور کو بیٹے نے تنقید کا...
-
آیت اللہ خامنہ ای ایک ہاتھ چادر کے نیچے کیوں ڈھانپ کر رکھتے تھے؟
-
سونا ہزاروں روپے مہنگا فی تولہ قیمت نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
-
پنجاب میں موٹر سائیکل اور گاڑی مالکان کے لیے اہم خبر آگئی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کی ناقص کارکردگی، پہلا استعفیٰ آگیا
-
سحری میں اہل خانہ کا اجتماع ،دوشیزہ نے باپ کو قتل کرڈالا
-
روس کی تیسری عالمی جنگ کی دھمکی
-
سوشل سکیورٹی سے رجسٹرڈ مریم نواز راشن کارڈ نہ رکھنے والے محنت کشوں کے لیے خوشخبری
-
پاکستان کی درخواست پر ایران نے سعودی عرب پر حملے نہ کرنے کی ضمانت دے دی



















































