اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

ہری پور میں بدھا کا 2 ہزار سال پرانا مجسمہ دریافت

datetime 7  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے محکمہ اثار قدیمہ نے ہری پورکی تحصیل خانپورکے علاقے بھمالہ میں کھدائی کے دوران بدھ مذہب کے روحانی پیشوا کا دوہزار سال پراناچودہ فٹ لمبا مجسمہ دریافت کیا ہے جبکہ مجسمے کے ساتھ ہزاروں سال پرانی مٹی اور چونے کے چھوٹے بدھ اور سکے بھی برامد ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق بدھا کا یہ مجسمہ اب تک ملنے والے مجسموں میں لمبائی کے حوالے سے سب سے بڑا ہے، امریکا کے معروف ارکیالوجسٹ پروفیسر مارک کنیورنے مجسمے کی تاریخ دوہزار سال پرانی بتائی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…