منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

الیکشن ٹریبونل :این اے 125 میں مبینہ دھاندلی کیس میں فیصلہ محفوظ

datetime 6  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد………الیکشن ٹریبونل نے این اے 125 میں مبینہ دھاندلی کے کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن ٹریبونل فیصل آباد نے لاہور کے حلقہ این اے 125 میں مبینہ دھاندلی کے کیس میں فیصلہ محفوظ کیا ہے۔ ٹریبونل کیس کا فیصلہ 7مارچ کو سنائے گا۔ اس کیس میں تحریک انصاف کے حامدخان نے ووٹوں کا ریکارڈ نادرا سے چیک کرانے کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔ اس حلقے سے مسلم لیگ ن کے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کامیاب ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…