جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

جاوید نسیم کا پی ٹی آئی کی کرپشن بے نقاب کرنیکا اعلان

datetime 6  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے باغی رکن خیبرپختونخوا اسمبلی جاوید نسیم نے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی کرپشن بے نقاب کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں اب بھی وہی پٹواری کلچراور وہی پولیس ہے، پی ٹی آئی چیئرمین کو تبدیلی کے نام پر دھوکا دیا جا رہا ہے، اس کھیل میں پشاور اور اسلام آباد میں عمران خان کے اردگرد رہنے والے پارٹی کے لوگ ملوث ہیں۔ جاوید نسیم کے بقول ان کے گھر پر فائرنگ اور والدہ کی تذلیل کی گئی۔ واقعے کی ایف آئی آر کاٹنے کے بجائے الٹا ان کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا، انھوں نے آرمی چیف اور چیف جسٹس سے واقعے کا نوٹس لینے اور سیکیورٹی فراہم کرنے کی اپیل بھی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…