منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

انگوٹھوں کی نادرا سے تصدیق کرانے کیلئے عمران کو 15 لاکھ روپے جمع کرانے کی ہدایت

datetime 6  مارچ‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) الیکشن ٹریبونل لاہور نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو این اے 122کے ووٹرز کے انگوٹھوں کی تصدیق نادرا سے کرانے کے حوالے سے اخراجات کی مد میں15لاکھ روپے الیکشن ٹریبونل میں جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس کاظم ملک نے عمران خان کو ہدایت کی ہے کہ این اے122اور پی پی147کے ووٹرز کے انگوٹھوں کی تصدیق نادرا سے کرانے کیلیے اخراجات کی مد میں 15لاکھ روپے 15دنوں کے اندر جمع کرائیں۔واضح رہے کہ 2 روز قبل الیکشن ٹریبونل نے این اے 122 میں ووٹرز کے انگوٹھوں کی تصدیق نادرا سے کرانے کا حکم دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…