پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

وفاقی وزیر پرویز رشید کا عمران خان کو چیلنج

datetime 3  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد   :   وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان بغیر شواہد اور ثبوت کے الزام تراشی اور بہتان لگاتے ہیں، ہمیں تقسیم کرنے کی سازش کی جا رہی ہے، انہوں نے کپتان کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان سینیٹ انتخاب میں 15 کروڑ روپے  دینے والے کا نام بتائیں ۔

اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب میں میڈیا سے گفت گو میں عمران خان کا کہنا تھا  کہ    عمران خان بغیرشواہدبہتان تراشی کررہےہیں، عمران خان سینیٹ انتخاب میں15کروڑروپےدینےوالےکانام بتائیں، عمران خان نےنام نہ بتایاتومیں بتاؤں گاانہوں نےکتنےمیں کسےٹکٹ دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سب سےزیادہ ہارس ٹریڈنگ خیبرپختونخوامیں ہوئی، عمران خان نےایسےلوگوں کوٹکٹ دیاجنہیں کوئی جانتانہیں، عمران خان کےغیرذمہ دارانہ رویئےنےاداروں کونقصان پہنچایا۔

پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان نےدرختوں کوآگ لگانےوالےکوٹکٹ دیا، عمران خان نے سیاست کوکاروباربنایا، جماعت اسلامی،ایم کیوایم،جےیوآئی نےسیاسی لوگوں کوٹکٹ دیا،عمران خان نےکاروباری لوگوں کوٹکٹ دیا، کاروباری لوگ سینیٹ میں آئیں گے تو اپنی جیبیں بھریں گے۔ عمران خان قوم کو بتائیں کہ انہیں پندرہ کروڑ کی پیشکش کس نے کی ؟؟سینیٹ الیکشن پانچ مارچ کو ہو رہے ہیں، جو جماعت اپنے اراکین سے زیادہ   نشستیں لے گی، اس کا پتا چل جائے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…