پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران نے رکن صو بائی اسمبلی جاوید نسیم کی پارٹی رکنیت معطل کر دی

datetime 3  مارچ‬‮  2015 |

اسلام اباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے خیبر پختونخوا سے پی ٹی ائی کے رکن صوبائی اسمبلی نسیم جاوید کی پارٹی رکنیت معطل کردی۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے خیبرپختونخوا سے منتخب رکن اسمبلی نسیم جاوید کی پارٹی رکنیت معطل کردی جب کہ اس حوالے سے اسپیکر اسمبلی کو خط بھی لکھ دیا۔ عمران خان کی جانب سے لکھے گئے خط میں اسپیکر اسمبلی سے اپیل کی گئی ہے کہ نسیم جاوید کی پارٹی رکنیت معطل کئے جانے پر ان کی صوبائی اسمبلی کی رکنیت بھی معطل کی جائے۔واضح رہے کہ سینیٹ انتخابات سے قبل خدشہ ظاہر کیا جارہا تھا کہ نسیم جاوید تحریک انصاف کے امیدواروں کے بجائے کسی اور امیدوار کو سینیٹ کا ووٹ دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…