پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاڑکانہ میں پھانسی کے مجرم کی سزا پر عملدرآمد روک دیا گیا

datetime 3  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینٹرل جیل لاڑکانہ میں پھانسی کے مجرم کی سزا پر عملدرآمد روک دیا گیا۔مقتولین کے ورثا نے جج کو معافی نامہ پیش کردیا۔جیل ذرائع کے مطابق تین افراد کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ،منور ناریجو کو پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی۔منور ناریجو کو آج صبح پھانسی دی جانی تھی،تاہم پھانسی سے کچھ دیر قبل مقتولین کے ورثا نے جوڈیشل مجسٹریٹ کو معافی نامہ پیش کردیا جس کے بعد منور ناریجو کی پھانسی پر عملدرآمد روک دیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق معافی نامہ انسداد دہشت گردی کی عدالت شکارپور میں مزید احکامات کے لئے آج پیش کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…