پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

کراچی:گولیوں سے چھلنی 3 افراد کی لاشیں برآمد

datetime 3  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں تین افراد کو قتل کرنے کے بعد لاشیں میمن گوٹھ لنک روڈ پر پھینک پر ملزمان فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق تینوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار کے مطابق میمن گوٹھ لنک روڈ سے ملنے والی لاشوں کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے۔دو افراد کو سر میں ایک ایک گولی مار کر جبکہ ایک کو سینے میں گولی مار کر قتل کیا گیا ہے ۔ملنے والی تینوں لاشوں کو قانونی کارروائی کے لئے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…