ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

تھر میں حکومتی غفلت کے سبب مزید 3 ننھی کلیاں مرجھا گئیں

datetime 11  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مٹھی: سندھ حکومت کی غفلت کے باعث تھر میں مزید 3 بچے زندگی کی بازی ہار گئے۔

سندھ کے قحط زدہ ضلع تھرپارکر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر مٹھی کے سول اسپتال میں آج بھی مزید 3 بچے دم توڑ گئے۔ جس کے بعد رواں برس ضلع بھر میں  غذائی قلت اور صحت کی بنیادی سہولیات کی کمی کے باعث زندگی کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 104 ہوگئی جن میں 101 بچے شامل ہیں۔

دوسری جانب ضلع میں سندھ حکومت کی جانب سے گندم کی مفت فراہمی کے عمل میں بھی بے قاعدگی کی وجہ سے صورت حال مزید سنگین ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…