ایس سی او کانفرنس: چین، بھارت، روس، ایران اور کرغیزستان کے وفود پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد(این این آئی) شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کیلئے چین، بھارت، روس، ایران اور کرغیزستان مختلف ممالک کے وفود پاکستان پہنچ گئے۔دفتر خارجہ کے مطابق چینی وزیراعظم لی چیانگ 14سے17اکتوبرکے دوران پاکستان کا دورہ کریں گے جبکہ ایرانی نائب صدر (اول) ڈاکٹررضا کی 15 اکتوبر کو پاکستان آمد متوقع ہے۔شنگھائی تعاون تنظیم کے تعاون… Continue 23reading ایس سی او کانفرنس: چین، بھارت، روس، ایران اور کرغیزستان کے وفود پاکستان پہنچ گئے











































