24نومبر کو احتجاج میں شرکت نہ کرنے والے رہنما خود کو پارٹی سے علیحدہ سمجھیں، عمران خان
اسلام آباد (این این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 24نومبر کے احتجاج میں شرکت سے قاصر رہنے والے رہنمائوں اور امیدواروں کو پارٹی سے علیحدہ تصور ہونے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کے تابوت میں آخری کیل ٹھوکی جاچکی ،قوم فیصلہ کن موقع پر کسی قسم… Continue 23reading 24نومبر کو احتجاج میں شرکت نہ کرنے والے رہنما خود کو پارٹی سے علیحدہ سمجھیں، عمران خان










































