جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

حامد خان کا 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف وکلا تحریک شروع کرنے کا اعلان

datetime 21  اکتوبر‬‮  2024

حامد خان کا 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف وکلا تحریک شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور سپریم کورٹ بار کے سابق صدر حامد خان نے نیشنل ایکشن کمیٹی کے ذریعے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف وکلا تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وکلا جسٹس منصور علی شاہ کے علاوہ کسی کو اگلا چیف جسٹس نہیں… Continue 23reading حامد خان کا 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف وکلا تحریک شروع کرنے کا اعلان

صدر کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم نافذ

datetime 21  اکتوبر‬‮  2024

صدر کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم نافذ

اسلام آباد (این این آئی)26 ویں آئینی ترمیم پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے دستخط کر دئیے،26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ گزٹ نوٹیفکیشن صدرِ مملکت آصف علی زرداری کے دستخط کے بعد جاری کیا گیا ہے،آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب میں پارلیمنٹرینز نے بھی شرکت کی۔آئینی ترمیم… Continue 23reading صدر کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم نافذ

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی 26 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور

datetime 21  اکتوبر‬‮  2024

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی 26 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ کے بعد 26ویں آئینی ترمیمی بل قومی اسمبلی سے بھی دو تہائی اکثریت کے ساتھ منظور ہو گیا جس کے بعد ایک مہینے سے جاری سیاسی مذاکرات کا عمل پیر کی صبح اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق اتوار کی شام 6 بجے طلب کیا گیا قومی اسمبلی کا… Continue 23reading سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی 26 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور

سینیٹ نے 26ویں آئینی ترمیمی بل کی دو تہائی اکثریت سے منظوری دیدی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2024

سینیٹ نے 26ویں آئینی ترمیمی بل کی دو تہائی اکثریت سے منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ نے 26ویں آئینی ترمیمی بل کی تمام 22شقوں کی منظوری دیدی ،بل کی منظوری کیلئے ووٹ دینے والوں میں حکومتی اتحاد کے 58 ووٹوں کیساتھ اپوزیشن پارٹی جمعیت علماء اسلام کے 5 ارکان بھی شامل ہیں،آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والوں میں بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی)… Continue 23reading سینیٹ نے 26ویں آئینی ترمیمی بل کی دو تہائی اکثریت سے منظوری دیدی

بیرسٹر سیف کا بانی پی ٹی آئی کو 14 دن سے قید تنہائی میں رکھے جانے کا دعوی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2024

بیرسٹر سیف کا بانی پی ٹی آئی کو 14 دن سے قید تنہائی میں رکھے جانے کا دعوی

پشاور (این این آئی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے دعوی کیا ہے کہ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو 14 دن سے قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے۔اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی کے ساتھ قید میں غیر انسانی سلوک کی… Continue 23reading بیرسٹر سیف کا بانی پی ٹی آئی کو 14 دن سے قید تنہائی میں رکھے جانے کا دعوی

آپ لوگوں کا مجھے کوئی فائدہ نہیں،عمران خان جیل ملنے آئے پارٹی رہنماؤں پر برس پڑے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2024

آپ لوگوں کا مجھے کوئی فائدہ نہیں،عمران خان جیل ملنے آئے پارٹی رہنماؤں پر برس پڑے

راولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی رہنماؤں کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔جیل ذرائع کے مطابق عمران خان نے ملاقات کے لیے آئے پی ٹی آئی رہنماؤں کی سرزنش کردی۔خیال رہے کہ پی ٹی آئی کا وفد آئینی ترامیم پر بانی پی ٹی آئی سے مشاورت… Continue 23reading آپ لوگوں کا مجھے کوئی فائدہ نہیں،عمران خان جیل ملنے آئے پارٹی رہنماؤں پر برس پڑے

عمران خان نے کہا آئینی ترمیم پر مزید مشاورت کی ضرورت ہے،ذرائع پی ٹی آئی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2024

عمران خان نے کہا آئینی ترمیم پر مزید مشاورت کی ضرورت ہے،ذرائع پی ٹی آئی

اسلام آباد (این این آئی)بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنمائوں کو پریشر نہ لینے کی ہدایت کردی۔ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق پارٹی رہنمائوں نے بانی چیئرمین سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ملاقات کی، اس دوران عمران خان نے کہا کہ آپ لوگ پریشر نہ لیں۔ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے… Continue 23reading عمران خان نے کہا آئینی ترمیم پر مزید مشاورت کی ضرورت ہے،ذرائع پی ٹی آئی

قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم کیلئے حکومت کو 224ووٹ درکار

datetime 18  اکتوبر‬‮  2024

قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم کیلئے حکومت کو 224ووٹ درکار

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم کیلئے حکومت کو 224ووٹ درکارہیں تاہم مسلم لیگ(ن)،پیپلزپارٹی ،ایم کیوایم اور اتحادیوں کے پاکس 215ووٹ موجودہیں۔میڈیارپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم کے حوالے سے نمبر گیم سامنے آگیا ہے۔آئینی ترمیم کے لیے حکومت کو 224ووٹ درکار ہیں، پاکستان مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، ایم کیو… Continue 23reading قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم کیلئے حکومت کو 224ووٹ درکار

آئینی ترامیم پر مولانا سے اتفاق رائے ہوگیا ،عمران سے ہدایات کے بعد حتمی اعلان کریں گے، بیرسٹر گوہر

datetime 18  اکتوبر‬‮  2024

آئینی ترامیم پر مولانا سے اتفاق رائے ہوگیا ،عمران سے ہدایات کے بعد حتمی اعلان کریں گے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پر مولانا فضل الرحمن سے تقریبا اتفاق رائے ہوگیا ہے ،اب عمران خان کی ہدایات کے بعد (آج) حتمی اعلان کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آج پی ٹی… Continue 23reading آئینی ترامیم پر مولانا سے اتفاق رائے ہوگیا ،عمران سے ہدایات کے بعد حتمی اعلان کریں گے، بیرسٹر گوہر

1 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 195