فیض حمید کا کورٹ مارشل،مزید 3 ریٹائرڈ فوجی افسران کو تحویل میں لے لیا گیا
راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ مزید 3 ریٹائرڈ فوجی افسران کو تحویل میں لے لیا گیا۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ بعض ریٹائرڈ افسران اور ان کے ساتھیوں کے خلاف مزید تفتیش جاری ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق تینوں افسران کو… Continue 23reading فیض حمید کا کورٹ مارشل،مزید 3 ریٹائرڈ فوجی افسران کو تحویل میں لے لیا گیا