صحافی عمران ریاض ایک بار پھر لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار
لاہور( این این آئی)پنجاب پولیس نے صحافی ،یوٹیوبر عمران ریاض خان کو لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا۔عمران ریاض خان سعودی عرب کیلئے روانہ ہو رہے تھے تاہم لاہور ایئر پورٹ پر پنجاب پولیس نے انہیں گرفتار کیا۔عمران ریاض خان کو کس مقدمہ میں گرفتار کیا گیا تاحال اس کی معلومات سامنے نہیں آ… Continue 23reading صحافی عمران ریاض ایک بار پھر لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار