بانی پی ٹی آئی کی آڈیو سپریم کورٹ سے لیک نہیں ہوئی، چیف جسٹس
اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی دوران سماعت لیک ہونے والی مبینہ آڈیو کے حوالے سے واضح کیا ہے کہ عمران خان کی آڈیو سپریم کورٹ سے لیک نہیں ہوئی۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں پریس ایسوسی ایشن آف سپریم… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کی آڈیو سپریم کورٹ سے لیک نہیں ہوئی، چیف جسٹس