کشمیر کی خاطر 3 جنگیں لڑیں، 10 مزید لڑنی پڑی تو لڑیں گے، آرمی چیف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی کے لیے پاکستان نے پہلے بھی جنگیں لڑیں اور اگر مزید جنگوں کی ضرورت پیش آئی تو بھرپور دفاع کریں گے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل عاصم منیر نے آزاد کشمیر… Continue 23reading کشمیر کی خاطر 3 جنگیں لڑیں، 10 مزید لڑنی پڑی تو لڑیں گے، آرمی چیف







































