پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے معاملات میں مثبت تبدیلی چاہتے ہیں، انتونیو گوتریس

datetime 3  جولائی  2024

بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے معاملات میں مثبت تبدیلی چاہتے ہیں، انتونیو گوتریس

اسلام آباد (این این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے حوالے سے اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کی رپورٹ کے ایک دن بعد اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے کہا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے معاملات اور صورتحال میں مثبت تبدیلی چاہتے ہیں۔اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے معاملات میں مثبت تبدیلی چاہتے ہیں، انتونیو گوتریس

نااہلی کیخلاف احتجاج کا کیس،عمران خان، شاہ محمود قریشی سمیت دیگر ملزمان بری

datetime 3  جولائی  2024

نااہلی کیخلاف احتجاج کا کیس،عمران خان، شاہ محمود قریشی سمیت دیگر ملزمان بری

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے نا اہلی کے خلاف احتجاج کے کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی و دیگر ملزمان کو بری کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے عمران خان ، شاہ محمود قریشی ، شیخ رشید ،شہریار آفریدی ، فیصل جاوید،… Continue 23reading نااہلی کیخلاف احتجاج کا کیس،عمران خان، شاہ محمود قریشی سمیت دیگر ملزمان بری

پاکستان ، ازبکستان کے درمیان ریلوے لائن بچھانے پر اتفاق

datetime 2  جولائی  2024

پاکستان ، ازبکستان کے درمیان ریلوے لائن بچھانے پر اتفاق

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور ازبکستان کے درمیان ریلوے لائن بچھانے پر اتفاق ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں پاکستان کو وسطی ایشیا تک رسائی کیلئے بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ قطر کے دارالحکومت میں منعقدہ دوحہ کانفرنس کے موقع پر پاکستان، افغانستان، ازبکستان اور قطر کے درمیان ایک… Continue 23reading پاکستان ، ازبکستان کے درمیان ریلوے لائن بچھانے پر اتفاق

حکومت جھوٹ پر چل رہی، وزیر داخلہ فراڈ اور سفارشی ہے، عمران خان

datetime 2  جولائی  2024

حکومت جھوٹ پر چل رہی، وزیر داخلہ فراڈ اور سفارشی ہے، عمران خان

راولپنڈی(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت جھوٹ پر چل رہی، وزیر داخلہ محسن نقوی فراڈ اور سفارشی ہے،کرکٹ ٹھیک کرنی ہے تو سب سے پہلے محسن نقوی کو نکالیں جو سفارش پر چل رہا ہے، آج بھی ایبسولیوٹلی ناٹ کے مؤقف پر… Continue 23reading حکومت جھوٹ پر چل رہی، وزیر داخلہ فراڈ اور سفارشی ہے، عمران خان

مخصوص نشستوں کا کیس،فارمولا تو الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں ہے جس کو چاہے آزاد امیدوار بنا دے، سپریم کورٹ

datetime 1  جولائی  2024

مخصوص نشستوں کا کیس،فارمولا تو الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں ہے جس کو چاہے آزاد امیدوار بنا دے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ یہ تسلیم شدہ بات ہے کہ تحریک انصاف سال کا وقت لینے کے باوجود انٹراپارٹی انتخابات نہیں کروا سکی،مخصوص نشستوں کا کیس،فارمولا تو الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں ہے جس کو چاہے آزاد امیدوار بنا دے۔ پیر کو سپریم کورٹ… Continue 23reading مخصوص نشستوں کا کیس،فارمولا تو الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں ہے جس کو چاہے آزاد امیدوار بنا دے، سپریم کورٹ

بانی پی ٹی آئی نے پارٹی چھوڑنے والے رہنماوں کی واپسی روک دی

datetime 1  جولائی  2024

بانی پی ٹی آئی نے پارٹی چھوڑنے والے رہنماوں کی واپسی روک دی

اسلام آباد (این این آئی)بانی پی ٹی آئی نے پارٹی چھوڑنے والے رہنماوں کی واپسی روک دی ہے اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر قائم 7 رکنی کمیٹی رہنماوں کی واپسی کافیصلہ کرے گی۔کمیٹی کی سربراہی شاہ محمود قریشی کریں گے، جس میں اسد قیصر، حامد خان،… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی نے پارٹی چھوڑنے والے رہنماوں کی واپسی روک دی

سرحد پار حملے کی صورت میں نتائج کا ذمہ دار پاکستان ہو گا، افغانستان

datetime 1  جولائی  2024

سرحد پار حملے کی صورت میں نتائج کا ذمہ دار پاکستان ہو گا، افغانستان

کابل(این این آئی) افغانستان نے کہا ہے کہ سرحد پار حملے کی صورت میں نتائج کی ذمہ داری پاکستان پر عائد ہوگی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیردفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے افغان وزارت دفاع نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ کوئی بھی کسی بھی جواز کے تحت ہماری سرحد… Continue 23reading سرحد پار حملے کی صورت میں نتائج کا ذمہ دار پاکستان ہو گا، افغانستان

قیامت خیز گرمی سے کراچی میں 8 دن میں 968 اموات

datetime 29  جون‬‮  2024

قیامت خیز گرمی سے کراچی میں 8 دن میں 968 اموات

کراچی (این این آئی)کراچی میں قیامت خیز گرمی اور کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی برقرار ہے۔ آٹھ دنوں کے دوران اموات کی تعداد 968 ہوگئی۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ 142 میتیں ایدھی فانڈیشن کے سرد خانے لائی گئیں۔ایدھی فانڈیشن نے بتایا ہے کہ 27 جون کو 135، 26 جون کو 127، 25 جون کو… Continue 23reading قیامت خیز گرمی سے کراچی میں 8 دن میں 968 اموات

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی جنید اکبر پارٹی کور کمیٹی سے مستعفی

datetime 29  جون‬‮  2024

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی جنید اکبر پارٹی کور کمیٹی سے مستعفی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کن قومی اسمبلی جنید اکبر نے پارٹی کی کور کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا۔سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں جنید اکبر نے کہا کہ پی ٹی آئی میرا گھر ہے نہ میں کسی گروپ کا حصہ ہوں نہ ہوں گا، مخصوص لوگ بانی چیئرمین سے ملنے جاتے ہیں… Continue 23reading پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی جنید اکبر پارٹی کور کمیٹی سے مستعفی

1 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 111