ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس، تمام گرفتار کارکنوں کوبڑاریلیف مل گی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی) انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پیش نظر گرفتار تمام کارکنان کو مقدمات سے ڈسچارج کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کارکنان کے وکیل سردار محمد مصروف، مرتضیٰ طوری اور زاہد بشیر ڈار ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے، جبکہ تفتیشی افسر نے شناخت پریڈ کے لیے التوا کی درخواست دائر کی۔سردار محمد مصروف نے کہا کہ ان ملزمان کو 40 دن سے زیادہ ہوچکے ہیں۔ ہر سماعت پر پولیس التوا مانگ رہی ہے، کارکنان کو پیش نہیں کیا جارہا۔ مرتضیٰ طوری نے کہا کہ تمام کارکنان بے گناہ ہیں، ان کو جان بوجھ کر گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کا جب دل کرتا ہے کسی کو گرفتار کر کے پی ٹی آئی کا بنا دیتی ہے۔وکیل زاہد بشیر ڈار نے کہا کہ ہم نے پچھلی سماعت میں بھی استدعا کی تھی کہ بے گناہ کارکنان ہیں۔ عدالت گزشتہ سماعت والے اپنے آرڈر پر عمل کروائے۔بعد ازاں عدالت نے وکلا کی استدعا منظور کر لی اور پی ٹی آئی کے تمام کارکنان کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کا حکم دے دیا۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی کارکنان کو تھانہ شالیمار اور سیکرٹریٹ کے مقدمات میں شناخت پریڈ کے لیے جوڈیشل کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…