اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان اپنے قیام کے 100 سال مکمل ہونے پر کیسا ہوگا؟منظر کشی کی تیاری شروع

datetime 8  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اپنے قیام کے سو سال مکمل ہونے پر کیسا ہوگا؟ منظر کشی کی تیاری شروع کر دی گئی ۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے وژن 2047پاکستان کے نام سے طویل المدتی منصوبے کے اجرا کا فیصلہ کرلیا ہے، منصوبے میں نوجوانوں کو پائیدار ترقی، جدت اور خوشحالی کا محرک بنانا ترجیح قرار دیدیا گیا۔طویل مدتی وژن میں آئندہ 21برس کیلئے قومی ترقی، معاشی تبدیلی اور انسانی سرمائے کی بہتری کے اہداف طے کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے وژن دو 2047کا باضابطہ اعلان 12اگست کو نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر متوقع ہے۔ متعلقہ وزارتوں، ڈویژنز، سے وژن دو ہزار سینتالیس کے مقاصد اور ترجیحات طلب کرلی ہیں ۔ تمام منسلک محکموں، خودمختار اداروں، دفاتر سے آرا مانگی گئی ہیں۔ حکمت عملی کے اہداف، اہم اصلاحات اور تفصیلات پیش کرنے کا بھی کہا گیا ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…