اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

جوہری معاہدے تک ناکہ بندی برقرار رہے گی،ٹرمپ نے ایران کی پیشکش مسترد کردی

datetime 30  اپریل‬‮  2026 |

واشنگٹن(این این آ ئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ جوہری معاہدے تک ناکہ بندی برقرار رہے گی۔

غیرملکی میڈیاکے مطابق وائٹ ہاؤس حکام نے بتایا کہ امریکی صدر ٹرمپ کی تیل کمپنیوں کے اعلیٰ حکام سے ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران ایران ناکہ بندی طویل ہونے کی صورت میں عالمی آئل مارکیٹ پر مشاورت ہوئی، ٹرمپ نے تیل قیمتوں میں استحکام کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے نہیں دیں گے۔انہوں نے کہا کہ محاصرہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک ایران معاہدے پر راضی نہیں ہوتا، ایران سے ایسا معاہدہ چاہتے ہیں جس میں ایٹمی پروگرام پر ہمارے خدشات دور ہوں۔امریکی صدر نے کہا کہ ایران کی بحری ناکہ بندی بمباری سے زیادہ موثر ہے، ایران اس کی وجہ سے تیل برآمد کرنے سے قاصر ہے اور ان کے حالات بد سے بدتر ہورہے ہیں۔ٹرمپ نے کہا کہ ہمارے محاصر کی وجہ سے ایران کا دم شدید گھٹ رہا ہے، ایران کی تیل ذخیرہ کرنے کی تنصیبات، پائپ لائنیں پھٹنے کے قریب ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایران پر دوبارہ حملے شروع کرنے کا کوئی حکم جاری نہیں کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…