پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

میں اور بھائی والد عمران خان سے ملنے پاکستان آنا چاہتے ہیں، حکومت ہماری ویزا درخواستوں پر کارروائی نہیں کر رہی، قاسم خان

datetime 5  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی کے بیٹے قاسم خان نے کہا ہے کہ میں اور بھائی اپنے والد عمران خان سے ملنے پاکستان آنا چاہتے ہیں

لیکن حکومت ہماری ویزا درخواستوں پر کارروائی نہیں کر رہی۔عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میرے والد بانی پی ٹی آئی 914دن سے قید تنہائی میں ہیں، میرے والد کی صحت بگڑ رہی ہے، انہیں آزاد طبی سہولت تک رسائی نہیں دی جا رہی۔قاسم خان نے کہاکہ میں اور میرا بھائی اپنے والد عمران خان سے ملنے پاکستان آنا چاہتے ہیں، اب حکومت جان بوجھ کر ہماری ویزا درخواستوں پر کارروائی نہیں کر رہی۔انہوں نے کہاکہ قیدی کو علاج سے محروم رکھنا ظلم ہے، بچوں کو والد سے ملنے سے روکنا اجتماعی طور پر سزا دینے کے مترادف ہے۔عمران خان

کے بیٹے قاسم خان نے کہا کہ انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں اور حکومتوں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ناقابل تلافی نقصان سے پہلے اس معاملے پرآواز اٹھائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…