ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

حسن نواز لندن میں ٹیکس ڈیفالٹر قرار، برطانوی اتھارٹی نے جرمانہ کر دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کو برطانیہ میں 5.2 ملین پاؤنڈ کا ٹیکس جرمانہ کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق، برطانوی حکومت کی تازہ فہرست میں حسن نواز کو “ٹیکس ڈیفالٹر” قرار دے دیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق، حسن نواز نے 5 اپریل 2015 سے 6 اپریل 2016 کے دوران تقریباً 9.4 ملین پاؤنڈ کا ٹیکس ادا نہیں کیا، جس کے بعد برطانوی ٹیکس اتھارٹی نے ان پر 5.2 ملین پاؤنڈ کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔

قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ دیوالیہ ہونے کے باوجود حسن نواز سے یہ رقم وصول کیے جانے کا امکان موجود ہے، کیونکہ برطانوی قوانین کے مطابق ٹیکس چوری کے جرمانے دیوالیہ ہونے پر بھی معاف نہیں کیے جاتے۔ برطانوی حکومت نے حسن نواز کے خلاف یہ تفصیلات سرکاری ویب سائٹ پر جاری کر دی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…