اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن میں رات گئے منی راکٹ حملہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ رات تقریبا ساڑھے گیارہ بجے محرر تھانہ آئی نائن کو دھماکے کی آواز سنائی دی تھی جسے محرر نے ٹائر بلاسٹ کی آواز سمجھتے ہوئے نظر انداز کردیا۔صبح دیوار دیکھنے پر پتہ لگا کہ منی راکٹ ٹائپ کوئی چیز دیوار سے ٹکرائی ہے جس کے نشانات بھی موجود ہیں۔ذرائع کے مطابق بم ڈسپوزل ٹیم نے موقع سے شواہد جمع کر لئے ہیں جبکہ معاملہ افسران بالا کے نوٹس میں دے دیا گیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































