ہفتہ‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2024 

اسلام آباد ہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی کی ممکنہ ملٹری ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات عائد

datetime 3  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ممکنہ ملٹری ٹرائل روکنے کیلئے دائر درخواست پر اعتراضات اٹھا دیئے ۔تفصیلات کے مطابق رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ممکنہ ملٹری ٹرائل روکنے کیلئے دائر درخواست پر اعتراضات اٹھا تے ہوئے کہا ہے کہ کسی مخصوص ایف آئی آر کا حوالہ دیے بغیر عمومی ریلیف کیسے مانگا جا سکتا ہے؟، درخواست کے ساتھ کوئی آرڈر یا دستاویز نہیں لگائی گئی،

پنجاب کے مقدمات پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست کیسے دائر ہو سکتی ہے؟۔رجسٹرار آفس نے یہ اعتراض بھی عائد کیا ہے کہ ملٹری کورٹس کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیرِ التوا ہوتے ہوئے ہائی کورٹ میں درخواست کیسے دائر ہو سکتی ہے؟۔



کالم



اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)


لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…

چوم چوم کر

سمون بائلز (Simone Biles) امریکی ریاست اوہائیو کے شہر…

نیویارک کے چند مشاہدے

نیویارک میں چند حیران کن مشاہدے ہوئے‘ پہلا مشاہدہ…

نیویارک میں ہڈ حرامی

برٹرینڈ رسل ہماری نسل کا استاد تھا‘ ہم لوگوں…

نیویارک میں چند دن

مجھے پچھلے ہفتے چند دن نیویارک میں گزارنے کا…

لالچ کے گھوڑے

بادشاہ خوش نہیں تھا‘ وہ خوش رہنا چاہتا تھااور…

جنرل فیض حمید کیا کیا کرتے رہے؟(آخری حصہ)

میں یہاں آپ کو ایک اور حقیقت بھی بتاتا چلوں‘…

جنرل فیض حمید کیا کیا کرتے رہے؟

جنرل قمر جاوید باجوہ نے 29 نومبر 2016ء کو آرمی چیف…