اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے غیر ملکی ایجنسیوں کے ایما پر ریاست پر حملے کے ثبوت موجود ہیں، رانا ثناء اللہ

datetime 19  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہمارے پی ٹی آئی کے غیر ملکی ایجنسیوں کے ایما پر ریاست پر حملے کے ثبوت ہیں،آئین کی تشریح کے نام پر آئین کو ری رائٹ کردیا گیا، اکتوبر کے بعد الیکشن کو کالعدم قرار دینے کی خبر پکی نہیں ہے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ن لیگ کبھی دو کشتیوں پر سوار نہیں ہوتی، تحریک انصاف پر پابندی کے معاملے پر بھی ہمارا واضح موقف ہے، ہمارے پاس پی ٹی آئی کے غیر ملکی ایجنسیوں کے ایما پرریاست پر حملے کے ثبوت ہیں۔سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے کیس کے فیصلے پر بات کرتے ہوئے رانا ثنا ء اللہ نے کہا کہ آئین کی تشریح کے نام پر آئین کو ری رائٹ کردیا گیا۔موجودہ سیاسی تنا پر بات کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور نے کہاکہ اکتوبر کے بعد الیکشن کو کالعدم قرار دینے کی خبر پکی نہیں ہے، کہیں یہ سرگوشیاں ہوئی ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…