بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

اینٹی کرپشن نے جعلی ڈگریاں تیار کرنے والے سرکاری آفیسر کو گرفتار کر لیا

datetime 23  فروری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے جعلی ڈگریاں تیار کرنے والے سرکاری آفیسر کو گرفتار کر لیا ۔ملزم غلام حیدر نے مظفر گڑھ کے رہائشی نقی عباس کو 50 ہزار روپے کے عوض انٹرمیڈیٹ کی ڈگری فروخت کی۔

گریڈ 17کے سپرنٹنڈنٹ غلام حیدر کو ٹریپ ریڈ کے ذریعے گرفتار کیا گیا۔ دوران کارروائی ملزم سے جعلی ڈگری اور نشانذدہ نوٹ بھی برآمدکر لئے گئے ۔ملزم غلام حیدر بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیرہ غازی خان میں سپرنٹنڈنٹ تعینات ہے۔ ملزم نے ضیاء الدین یونیورسٹی امتحانی بورڈ سندھ کا جعلی سرٹیفکیٹ تیار کیا،ملزم غلام حیدر کو جھنگ مور ضلع مظفر گڑھ سے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا ۔غلام حیدر کے خلاف اینٹی تھانہ کرپشن ڈی جی خان میں مقدمہ 03/22 درج کر لیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…