وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار رات گئے کہاں پہنچ گئے؟ جس نے دیکھا ،دیکھتا ہی رہ گیا
لاہور(این این آئی) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے ٹھوکر نیاز بیگ کی پناہ گاہ کا دورہ کیا،صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان ،رکن پنجاب اسمبلی ندیم بارا ،سیکرٹری اطلاعات اور ڈپٹی کمشنر بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ تھے۔ وزیر اعلی نے پناہ گاہ میں مقیم لوگوں سے ملاقات کی،وزیراعلیٰ پناہ گاہ میں قیام کرنے والے… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار رات گئے کہاں پہنچ گئے؟ جس نے دیکھا ،دیکھتا ہی رہ گیا







































