جنرل راحیل مجھ سے بہترآرمی چیف ہیں،پرویز مشرف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق صدرپرویزمشرف نے کہاہے کہ جنرل راحیل جوکررہے ہیں وہ لیڈرشپ کا تقاضہ ہے۔وہ مجھ سے بہتر آرمی چیف ہیں۔پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ کارگل میں پہلی بارہم نے بھارت کوپکڑا۔فوج کی کامیابی کوسیاسی میزپرشکست دی گئی، اگرہم وہاں ہوتے توآج بھارت کو جارحیت کی مجال نہیں ہوتی۔نجی ٹی وی کے… Continue 23reading جنرل راحیل مجھ سے بہترآرمی چیف ہیں،پرویز مشرف