بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

ستائیس بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

datetime 7  جنوری‬‮  2016

ستائیس بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں آرمی پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں 27 بریگیڈئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف کی صدارت میں آرمی پروموشن بورڈ کا اجلاس جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ہوا۔… Continue 23reading ستائیس بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

ملک بھر میں 182 مشکوک مدارس بند کردئیے گئے: قومی اسمبلی میں تحریری جواب

datetime 7  جنوری‬‮  2016

ملک بھر میں 182 مشکوک مدارس بند کردئیے گئے: قومی اسمبلی میں تحریری جواب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک بھر میں 182 مشکوک مدارس بند کردیئے گئے جبکہ 190 مدارس کو غیرملکی فنڈنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت داخلہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ کالعدم تنظیموں کے ارکان کی فہرستیں تیار کی جا رہی ہیں۔ دو سالوں میں ملک بھر سے 2 ہزار 533 دہشتگردوں کو گرفتار جبکہ 726… Continue 23reading ملک بھر میں 182 مشکوک مدارس بند کردئیے گئے: قومی اسمبلی میں تحریری جواب

جج کی دھمکی کام کر گئی، زرداری کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کے گمشدہ ریکارڈ کا کچھ حصہ مل گیا

datetime 7  جنوری‬‮  2016

جج کی دھمکی کام کر گئی، زرداری کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کے گمشدہ ریکارڈ کا کچھ حصہ مل گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کے دوران عدالتی عملے نے گمشدہ ریکارڈ کے 300 صفحات میں سے کچھ صفحات عدالت کے سامنے پیش کردیئے۔ احتساب عدالت کے جج خالد رانجھا نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کی۔ اس موقع… Continue 23reading جج کی دھمکی کام کر گئی، زرداری کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کے گمشدہ ریکارڈ کا کچھ حصہ مل گیا

اسلام آباد:بنگلا دیشی سفارتکارموشومی رحمان وطن واپس روانہ

datetime 7  جنوری‬‮  2016

اسلام آباد:بنگلا دیشی سفارتکارموشومی رحمان وطن واپس روانہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلہ دیشی سفارت کارموشومی رحمان وطن واپس روانہ ہوگئی ہیں۔ موشومی رحمان نجی پروازٹی جی 711 سے استنبول روانہ ہوئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ موشومی رحمان بے نظیر ائیر پورٹ سے نجی پرواز ٹی جی 711 سے روانہ ہوئیں ہیں۔ موشومی رحمان کے اسلام آباد میں سفارتی آداب کے منافی سرگرمیوں میں ملوث… Continue 23reading اسلام آباد:بنگلا دیشی سفارتکارموشومی رحمان وطن واپس روانہ

سعودی عرب کے خلاف احتجاج کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 7  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب کے خلاف احتجاج کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے خلاف احتجاج کرنے اور ڈپلومیٹک انکلیو کے اندر داخل ہونے کی کوشش کرنے والے ایک شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا.پولیس کے مطابق بدھ کو ڈپلومیٹک انکلیو کے قریب شمس گیٹ پر چند درجن لوگ جمع ہوئے اور انھوں نے مسئلہ کشمیر اور سعودی عرب کے خلاف احتجاج کیا.کچھ… Continue 23reading سعودی عرب کے خلاف احتجاج کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا

مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ مفتی سعید انتقال کرگئے

datetime 7  جنوری‬‮  2016

مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ مفتی سعید انتقال کرگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلی مفتی سعیدمقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 79سالہ مفتی محمد سعید کو 24دسمبر کو سانس لینے میں تکلیف اور شدید بخار کی وجہ سے ہسپتال داخل کرایا گیا تھا۔ان کی وفات سے قبل آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ترجمان ڈاکٹرامیت گپتا کا کہناتھا… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ مفتی سعید انتقال کرگئے

نائیجیریا پاکستان سے رواں برس3جے ایف17 تھنڈرخریدے گا

datetime 7  جنوری‬‮  2016

نائیجیریا پاکستان سے رواں برس3جے ایف17 تھنڈرخریدے گا

کراچی(نیوز ڈیسک) برطانوی دفاعی جریدے کے مطابق نائیجیریا پاکستان سے رواں برس تین جے ایف17 تھنڈرخریدے گا ،جریدے نے نائجیرین اخبار پنچ”Punch“ کے حوالے سے بتایا کہ نائیجیریا نے2016 کے بجٹ میںپاکستان سے تین جے ایف17تھنڈر خریدنے کے لئے ڈھائی کروڑ ڈالر کی رقم مختص کی ہے۔ اخبار نے بجٹ کی دستاویز کی نقل کا… Continue 23reading نائیجیریا پاکستان سے رواں برس3جے ایف17 تھنڈرخریدے گا

اردن میں ایرانی سفیر طلب ،جبوتی نے سفارتی تعلقات منقطع کردیئے

datetime 7  جنوری‬‮  2016

اردن میں ایرانی سفیر طلب ،جبوتی نے سفارتی تعلقات منقطع کردیئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اردن نے ملک میں متعیّن ایرانی سفیر کو طلب کرکے ان سے تہران میں سعودی سفارت خانے پر حملے اور عرب امور میں ایرانی مداخلت پر سخت احتجاج کیا ہے جبکہ عرب لیگ کے رکن ملک جبوتی نے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا ہے۔العربیہ کے مطابق جبوتی کے… Continue 23reading اردن میں ایرانی سفیر طلب ،جبوتی نے سفارتی تعلقات منقطع کردیئے

بلاول کی اگلے سال شادی ہو جائے گی ، ماہرین کی پیشن گوئی

datetime 7  جنوری‬‮  2016

بلاول کی اگلے سال شادی ہو جائے گی ، ماہرین کی پیشن گوئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ماہرین علم نجوم نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو سے متعلق زبردست پیشن گوئی کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی شادی اگلے سال ہو جائے گی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ بلاول کی شادی اپنے سے بڑی عمر کی خاتون سے ہو گی اور وہ خاتون نسبتاً… Continue 23reading بلاول کی اگلے سال شادی ہو جائے گی ، ماہرین کی پیشن گوئی