سانحہ مچھ کےشہداء کا لہو رائیگاں نہیں جائےگا، ذمے داروں کوانصاف کے کٹہرےمیں لایاجائےگا،آرمی چیف کی متاثرہ خاندانوں سے ملاقات
راولپنڈی/کوئٹہ(این این آئی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان اپنی اسٹریٹجک اہمیت کی وجہ سے دشمنوں کی توجہ کا مرکز ہے ،سانحہ مچھ کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں،شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گااس گھناؤنے واقعے کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے… Continue 23reading سانحہ مچھ کےشہداء کا لہو رائیگاں نہیں جائےگا، ذمے داروں کوانصاف کے کٹہرےمیں لایاجائےگا،آرمی چیف کی متاثرہ خاندانوں سے ملاقات




































