کشمیر کا مقدمہ ،پاکستان نے بڑا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم سے عالمی برادری کو موثر طریقے سے آگاہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس ضمن میں وزیراعظم محمد نوازشریف نے بھارتی مقبوضہ کشمیر میں وحشیانہ مظالم اور انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیوں کو دنیا کے کلیدی حصوں میں اجاگر کرنے کیلئے 22 ارکان… Continue 23reading کشمیر کا مقدمہ ،پاکستان نے بڑا فیصلہ کرلیا











































