اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے نیوکلیئر سپلائیرز گروپ میں شمولیت کے لیے سفارتی کوششیں تیز کردی ہیں، اسی سلسلے میں امریکا میں پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی نے اعلیٰ امریکی حکام سے ملاقاتیں بھی کیں۔امریکا میں پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی نے وائٹ ہاؤس، محکمہ خارجہ اور کانگریس کے اہم ارکان سے رابطے اور امریکی عہدیداروں سے ملاقات بھی کی ہے۔جس میں انہوں نے ایٹمی ہتھیارو ں کے عدم پھیلاؤ کے حوالے پاکستانی اقدامات سے آگاہ کیا، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ نیوکلیئر سپلائیرز گروپ میں پاکستان کی شمولیت سیعالمی سیکیورٹی کو تقویت ملیگی۔
نیوکلیئر سپلائیرز گروپ میں شمولیت ۔۔۔! پاکستان نے بڑے اقدامات اٹھانے کی تیاریاں شروع کردیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































