پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

صوبائی دارالحکومت کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی, اہم کمانڈر گرفتار ،کیا برآمد ہوا ؟ جان کر ہوش اڑ جائینگے

datetime 28  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے لیاری اور پاک کالونی میں پولیس نے کاروائیاں کرکے 3ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ،منشیات اور لوٹی گئی رقم برآمد کرلی ہے۔پولیس نے لیاری کے دبئی چوک ٗپھول پتی لین ٗسیفی لین ٗشاہ بیگ لین میں سرچ آپریشن کیا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے کے بعد لیاری گینگ وار بابا لاڈلہ گروپ کے ا اہم کمانڈر رفیق بلوچ عرف رفو ڈاڈاکو گرفتار کرلیا گیا۔کارروائی کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ ،منشیات اور لاکھوں روپے کی رقم برآمد کرلی گئی ٗملزم کا تعلق بابالاڈلہ گروپ سے ہے ٗجو پولیس کو قتل ،اقدام قتل،بھتہ خوری اورپولیس مقابلے میں مطلوب تھا ۔
دوسری جانب پاک کالونی کے علاقے جہان آباد میں لوٹ میں مصروف 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،ملزمان کے قبضے سے اسلحہ،موبائل فون اور نقد قم برآمد کرلی گئی۔لیاری آگرہ تاج کالونی میں پولیس نے کارروائی کرکے متحدہ کارکن راحیل کو گرفتار کرلیا۔راحیل لیاری اولڈ سیکٹر کا کارکن ہے، جبکہ ملزم کا ساتھی آغا محبوب فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…