پاکستان دنیا کے دس بہترین ممالک میں شامل،کینیڈا کے وزیرتجارت نے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان دنیا کے دس بہترین ممالک میں شامل،کینیڈا کے وزیرتجارت نے بڑا دعویٰ کردیا،کینیڈا کے بین الاقوامی تجارت کے وزیر فرانکوز فلپ نے کینیڈا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر طارق عظیم کو لکھے گئے ایک خط میں کہا ہے کہ کاروباری سہولیات کے حوالے سے 2017ء4 کے تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق پاکستان… Continue 23reading پاکستان دنیا کے دس بہترین ممالک میں شامل،کینیڈا کے وزیرتجارت نے بڑا دعویٰ کردیا











































