منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

پانامہ لیکس کیس کے فیصلے سے قبل کل سپریم کورٹ کے کونسے جج ریٹائرڈ ہو رہے ہیں؟

datetime 30  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے سینئیر جج جسٹس امیر ہانی مسلم 31 مارچ کو مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔ جسٹس امیر ہانی مسلم 14 فروری 2011 کو سپریم کورٹ کے جج بنے تھے۔ اس دوران جسٹس امیر ہانی مسلم نے تاریخی فیصلے دیئے جن میں محکمہ پولیس میں آؤٹ آف ٹرن پروموشن کیس کا فیصلہ دیا۔ سندھ میں پانی کی عدم دستیابی اور

صحت کے شعبے پر کمیشن بنایا۔اس کے علاوہ جسٹس امیر ہانی مسلم نے سندھ پبلک سروس کمیشن میں بھرتیوں سے متعلق بھی فیصلہ سنایا۔ ان کی ہدایت پر احتساب بیورو کے اندر غیرقانونی بھرتیوں پر ازخود نوٹس لیا گیا تھا۔ جسٹس امیر ہانی مسلم نے 1981 میں وکالت شروع کی دو سال بعد 1983 میں ہائی کورٹ کے وکیل اور 2000 میں سپریم کورٹ کے وکیل بنے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…