چیف جسٹس ثاقب نثار میو ہسپتال نہ جائیں تو کیا عوام کو مرتا چھوڑ دیں،چودھری پرویزالٰہی
لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ق) کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اگر میو ہسپتال نہ جائیں تو کیا عوام کو مرتا چھوڑ دیں، ان کے دورہ سے پیٹ میں درد صرف ان کو ہوا جن کی اپنی کارکردگی صفر ہے، چیف جسٹس… Continue 23reading چیف جسٹس ثاقب نثار میو ہسپتال نہ جائیں تو کیا عوام کو مرتا چھوڑ دیں،چودھری پرویزالٰہی











































