معروف جج انتقال کر گئے ، فضا سوگوار،ہر طرف سے تعزیت
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ضلع عمر کوٹ کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج احمد صباح دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ضلع عمر کوٹ احمد صباح آج صبح گھر سے تیار ہو کر عدالت کیلئے نکل رہے تھے کہ انہیں دل کا دورہ پڑا۔ انہیں فوری طور پر… Continue 23reading معروف جج انتقال کر گئے ، فضا سوگوار،ہر طرف سے تعزیت