منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کو ایٹمی دھماکے کئے آج 20سال مکمل ،ایٹم بم تو 1984میں ہی بن چکا تھا ،دھماکے کیوں نہیں کئے ؟ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 28  مئی‬‮  2018

پاکستان کو ایٹمی دھماکے کئے آج 20سال مکمل ،ایٹم بم تو 1984میں ہی بن چکا تھا ،دھماکے کیوں نہیں کئے ؟ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کے سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد(این این آئی)آج پاکستان بھر میں یوم تکبیر روایتی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے ۔ اس دن پاکستان نے بھارت  کے ایٹمی دھماکوں کا جواب ایٹمی دھماکوں سے دیا تھا ۔اسی سلسلے میں محسن پاکستان  ڈاکٹر عبدالقدیر خان بتاتے ہیں  کہ پاکستان 1984 میں ہی ایٹمی دھماکے کرنے کے قابل ہوگیا تھا… Continue 23reading پاکستان کو ایٹمی دھماکے کئے آج 20سال مکمل ،ایٹم بم تو 1984میں ہی بن چکا تھا ،دھماکے کیوں نہیں کئے ؟ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کے سنسنی خیز انکشافات

مزید2سیاسی شخصیات کے اقامے نکل آئے، معاملہ عدالت پہنچ گیا، دونوں افراد کا تعلق کس پارٹی سے ہے؟

datetime 28  مئی‬‮  2018

مزید2سیاسی شخصیات کے اقامے نکل آئے، معاملہ عدالت پہنچ گیا، دونوں افراد کا تعلق کس پارٹی سے ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے صوبائی وزرا ناصر حسین شاہ اور منظور وسان بھی اقامہ ہولڈر نکلے ۔ان کی نااہلی کیلئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ صوبائی وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ 2009 میں یو اے ای کے… Continue 23reading مزید2سیاسی شخصیات کے اقامے نکل آئے، معاملہ عدالت پہنچ گیا، دونوں افراد کا تعلق کس پارٹی سے ہے؟

نگراں وزیر اعظم کا اعلان ہوتے ہی اہم سرکاری شخصیت نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

datetime 28  مئی‬‮  2018

نگراں وزیر اعظم کا اعلان ہوتے ہی اہم سرکاری شخصیت نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

لاہور( این این آئی)اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ اٹارنی جنرل نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی وساطت سے اپنا استعفیٰ صدر مملکت ممنون حسین کو ارسال کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق اشتر اوصاف نے نگران حکومت کے قیام کی وجہ سے عہدے سے مستعفی ہونے کا… Continue 23reading نگراں وزیر اعظم کا اعلان ہوتے ہی اہم سرکاری شخصیت نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

منظور آفریدی کے نگراں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا بننے کے خواب چکنا چور ،منتخب ہونے سے پہلے ہی ڈراپ،نام کس کے کہنے پر واپس لیا گیا؟

datetime 28  مئی‬‮  2018

منظور آفریدی کے نگراں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا بننے کے خواب چکنا چور ،منتخب ہونے سے پہلے ہی ڈراپ،نام کس کے کہنے پر واپس لیا گیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )خیبرپختونخواہ حکومت نے نگراں وزیراعلیٰ کا نام واپس لے لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ کے لیے منظور آفریدی کا نام واپس لے لیا۔معلوم ہوا ہے کہ خیبرپختونخواکے نگراں وزیراعلیٰ کیلئے منظور آفریدی کانام اپوزیشن کے تحفظات کے بعد ڈراپ کیا گیا ہے ۔ترجمان… Continue 23reading منظور آفریدی کے نگراں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا بننے کے خواب چکنا چور ،منتخب ہونے سے پہلے ہی ڈراپ،نام کس کے کہنے پر واپس لیا گیا؟

پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے والے ڈاکٹر قدیر کو ماہانہ کتنی پنشن دی جاتی ہے ؟ پہلی تنخواہ کتنی مقرر ہوئی؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 28  مئی‬‮  2018

پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے والے ڈاکٹر قدیر کو ماہانہ کتنی پنشن دی جاتی ہے ؟ پہلی تنخواہ کتنی مقرر ہوئی؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے اور پاکستانی ایٹمی بم کے بانی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ماہانہ پنشن 4467 روپے دی جاتی ہے جبکہ ابتداء میں تین ماہ تک کوئی تنخواہ نہیں دی گئی جبکہ چوتھے مہینے صرف تین ہزار روپے تنخواہ مقرر کی گئی۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خا ن ایک مضمون میں… Continue 23reading پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے والے ڈاکٹر قدیر کو ماہانہ کتنی پنشن دی جاتی ہے ؟ پہلی تنخواہ کتنی مقرر ہوئی؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

جسٹس (ر) ناصرالملک ،گیلانی کو سزا سنانے والے بنچ کے سربراہ رہے،پی سی او کے تحت حلف اٹھانے سے بھی انکار کیا اور۔۔۔نگراں وزیر اعظم کی زندگی پر ایک نظر

datetime 28  مئی‬‮  2018

جسٹس (ر) ناصرالملک ،گیلانی کو سزا سنانے والے بنچ کے سربراہ رہے،پی سی او کے تحت حلف اٹھانے سے بھی انکار کیا اور۔۔۔نگراں وزیر اعظم کی زندگی پر ایک نظر

اسلام آباد (این این آئی)نامزد نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصرالملک 17 اگست 1950 کو سوات کے شہر مینگورہ میں پیدا ہو ئے، ایبٹ آباد پبلک اسکول سے میٹرک اور ایڈورڈز کالج پشاور سے گریجویشن کیا۔ 1977 میں لندن سے بار ایٹ لاء کرنے کے بعد پشاور میں وکالت شروع کی، 1981 میں پشاور ہائی… Continue 23reading جسٹس (ر) ناصرالملک ،گیلانی کو سزا سنانے والے بنچ کے سربراہ رہے،پی سی او کے تحت حلف اٹھانے سے بھی انکار کیا اور۔۔۔نگراں وزیر اعظم کی زندگی پر ایک نظر

اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر پاکستان کی خدمت کی ٗجنہوں نے اپنے مفادات کیلئے غلطیاں کیں ان سے بادشاہ کی طرح کا سلوک کیا جاتا ہے ، اسد درانی: کل جی ایچ کیو میں پیش ہونے کی تصدیق

datetime 27  مئی‬‮  2018

اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر پاکستان کی خدمت کی ٗجنہوں نے اپنے مفادات کیلئے غلطیاں کیں ان سے بادشاہ کی طرح کا سلوک کیا جاتا ہے ، اسد درانی: کل جی ایچ کیو میں پیش ہونے کی تصدیق

راولپنڈی /اسلام آباد (این این آئی)آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل اسد درانی نے متنازعہ کتاب لکھنے پرکل پیر کو جی ایچ کیو میں پیش ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی نئی کتاب سے متعلق فوج کو اپنا کیس پیش کرینگے ۔اپنے ٹوئٹر پر جنرل ریٹائرڈ اسد درانی نے کہاکہ انہوں… Continue 23reading اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر پاکستان کی خدمت کی ٗجنہوں نے اپنے مفادات کیلئے غلطیاں کیں ان سے بادشاہ کی طرح کا سلوک کیا جاتا ہے ، اسد درانی: کل جی ایچ کیو میں پیش ہونے کی تصدیق

عمران خان نہ شہباز شریف، پاکستان کا اگلا وزیر اعظم کون بن سکتاہے؟جنرل(ر)اسد درانی کی کتاب میں حیران کن دعویٰ

datetime 27  مئی‬‮  2018

عمران خان نہ شہباز شریف، پاکستان کا اگلا وزیر اعظم کون بن سکتاہے؟جنرل(ر)اسد درانی کی کتاب میں حیران کن دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)’’را‘‘کے سابق چیف ایس کے دلت کیساتھ تحریرمشترکہ کتاب میں جنرل(ر) اسد درانی لکھتے ہیں کہ پرویز مشرف شاہد خاقان  سے مایوس تھے کیونکہ شاہد خاقان عباسی سابق کمانڈر کموڈور خاقان عباسی کا بیٹا ہے۔پرویز مشرف نے خاقان عباسی کو نواز شریف سے دور کرنے کی بہت کوشش کی ۔ لیکن خاقان عباسی… Continue 23reading عمران خان نہ شہباز شریف، پاکستان کا اگلا وزیر اعظم کون بن سکتاہے؟جنرل(ر)اسد درانی کی کتاب میں حیران کن دعویٰ

جاؤ اسمبلی کو گھیر لواور کسی کو اندر مت جانے دو ،مولانا فضل الرحمن کے حکم پر کارکن پہنچ گئے،پولیس سے جھڑپیں ،حالات کشیدہ،جانتے ہیں ایسا کیوں کیا گیا؟

datetime 27  مئی‬‮  2018

جاؤ اسمبلی کو گھیر لواور کسی کو اندر مت جانے دو ،مولانا فضل الرحمن کے حکم پر کارکن پہنچ گئے،پولیس سے جھڑپیں ،حالات کشیدہ،جانتے ہیں ایسا کیوں کیا گیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کیخلاف جے یو آئی (ف)کے کارکنوں کاخیبرپختونخوا اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرہ ،بل کی منظوری کیخلاف شدید نعرے بازی ،مظاہرین کی خیبر روڈ بند کرنے اور اسمبلی میں گھسنے کی کوشش پر پولیس سے شدید جھڑپ ، بعض مظاہرین اسمبلی عمارت پر چڑھ گئے ۔نجی ٹی وی کے… Continue 23reading جاؤ اسمبلی کو گھیر لواور کسی کو اندر مت جانے دو ،مولانا فضل الرحمن کے حکم پر کارکن پہنچ گئے،پولیس سے جھڑپیں ،حالات کشیدہ،جانتے ہیں ایسا کیوں کیا گیا؟