منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب حکومت کی بڑی قلابازی،ایسا اعلان کردیاگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،شہبازشریف کے اچانک اقدام پر سیاسی حلقے ششدر

datetime 27  اپریل‬‮  2018 |

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت کی بڑی قلابازی، ایسا اعلان کردیاگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،شہبازشریف کے اچانک اقدام پر سیاسی حلقے ششدر، تفصیلات کے مطابق غیرمتوقع طورپر پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت کی تقلید نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے اور اب وفاق کے برخلاف پنجاب حکومت آئندہ مالی سال 19-2018ء کا

بجٹ پیش نہیں کرے گی،صوبائی وزیرِ خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ مالی سال 19-2018ء کا بجٹ پیش نہیں کرے گی تاہم پنجاب کا بجٹ تیار کر کے رکھ لیا ہے۔ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کا کہنا تھا کہ نگران حکومت ہی آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرے گی، ہم صرف رواں مالی سال کا ضمنی بجٹ پیش کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…